نیتو کپور کی تصویر پر بہو اداکارہ عالیہ بھٹ نے کردیا ایسا کمنٹ، ہورہا جم کر وائرل
جب سے عالیہ بھٹ کی رنبیر کپور سے شادی ہوئی ہے تب سے نیتو اپنی بہو کی تعریف کرتے نہیں تھک رہی ہیں ۔ جب بھی اداکارہ سے کوئی ان کی بہو کے بارے میں پوچھتا ہے تو وہ بہورانی کی تعریفوں کے باندھ دیتی ہیں ، لیکن حال ہی میں نیتو کپور نے سوشل میڈیا پر تصویریں جیسے ہی شیئر کی تو عالیہ بھٹ نے ایسا کمنٹ کردیا کہ تصویریں موضوع بحث بن گئیں ۔

نیتو کپور نے سوشل میڈیا پر پنک کلر کی ڈریس میں تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اداکارہ ان تصویرں میں مسکراتی نظر آرہی ہیں ۔
نیتو کپور نے پنک کلر کی ڈریس پہنے یہ تصویریں اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا : تھوڑا پنک، تھوڑا snazz ۔
عالیہ بھٹ نے تصویر دیکھتے ہی کمنٹ کیا : اسٹنر ۔ اداکارہ کا یہ کمنٹ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا ہے اور یہ تصویریں سرخیوں میں چھاگئی ہیں ۔