نمرتا مللا کی ہاٹ تصویروں نے انٹرنیٹ پر لگائی آگ، فدا ہوئے فینس
نمرتا مللا نے کئی بھوجپوری فلموں میں کام کیا ہے۔ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔انھوں نے کئی فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ان کے کرداروں کو خوب پسند کیا گیا ہے۔وہ کئی میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آ چکی ہیں۔
بھوجپوری اداکارہ نمرتا مللا نے انسٹاگرام پر اپنی حالیہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ اس میں انہیں وہائٹ کلر کی بکنی کٹ برالیٹ اور اسکارٖ لپیٹ کر بولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ نمرتا کی تصویریں انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اسے انسٹاگرام پر اب تک 5000 سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ وہیں اس پر دیڑھ سو سے زیادہ کمنٹ کیے گئے ہیں۔
تصویریں شیئر کرتے ہوئے نمرتا ملا نے لکھا، ‘سبھی چیز میں اچھائی دیکھو۔’ اس کے علاوہ انہوں نے دو ہارٹ ایموجیز بھی شیئر کیے ہیں، نمرتا کی اس تصویر پر فینس نے تم گارجیس، ہاٹیسٹ گرل، لو یو ڈارلنگ، نائس، بیوٹی فل ادا، ہاٹ،یو آر آلویز گڈ، موسٹ بیوٹی فل ایکٹریس اور سوپر کیوٹ جیسے کمنٹس کیے ہیں۔
نمرتا ملا کے انسٹاگرام پر 1.4 ملین فالوورز ہیں۔وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ان کے فینس بھی اس کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔نمرتا ملا نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بولڈ انداز میں پوز دیتی نظر آئیں۔حال ہی میں انہوں نے ایک اور پوسٹ بھی شیئر کی ہے جس میں ان کی کمر کی سلور لائن نظر آرہی تھی۔جبکہ انہوں نے رنگین برالیٹ پہنا ہوا تھا۔اس میں ان کا پتلا اور ٹون فگر بھی نظر آرہا تھا۔