Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نئی تصاویر میں کافی اسٹائلش نظر آئیں سوناکشی سنہا، سرخیاں بٹور رہی ہیں ان کی یہ تصاویر

 سوناکشی سنہا (Sonakshi Sinha) نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر دو پوسٹ شیئر کی ہیں، ان دونوں ہی پوسٹ میں وہ الگ الگ آوٹ فٹ میں کافی شاندار دکھائی دے رہی ہیں۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں اداکارہ کی نئی شاندار تصاویر پر۔

بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا (Sonakshi Sinha) ایک بار پھر اپنی تصاویر سے متعلق سرخیاں بٹور رہی ہیں۔

سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹا گرام پر اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ الگ الگ آوٹ فٹ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

سوناکشی سنہا نے جو پہلا پوسٹ انسٹا گرام پر پوسٹ کیا ہے، جس میں انہوں نے اپنی کل چار تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں وہ اورینج آوٹ فٹ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.