Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

منہ پر پردہ، بدن پر جالی دار کپڑا، بکنی میں عرفی جاوید نے دکھایا ایسا اوتار، بھڑک گئے لوگ

اداکارہ اور ماڈل عرفی جاوید اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ عرفی سب سے زیادہ اپنے فیشن اور کپڑوں کی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ آئے دن وہ نیا نیا تجربہ کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی اپنی ڈریس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔

دراصل اس مرتبہ انہوں نے ایک جالی دار ڈریس پہن رکھی ہے اور اپنے منہ کو چھپا رکھا ہے ۔ اس ڈریس میں سے ان کی بکنی صاف طور پر نظر آرہی ہے ۔

گرین کلر کی اس ڈریس میں عرفی کا لک کافی بولڈ لگ رہا ہے ۔ اداکارہ کو سوشل میڈیا یوزرس جم کر ٹرول کرتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.