Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مونی رائے نے مستی بھرے انداز میں کی صبح کی شروعات، ڈانسنگ موڈ میں آئیں نظر

مونی رائے (Mouni Roy) ان دنوں ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ تک میں چھائی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی اداکارہ نے اپنی خوشنما تصاویر شیئر کرکے فینس کا دن بنا دیا۔ ڈانسنگ موڈ میں مونی رائے کی ہر ادا بے حد خوبصورت ہے۔

مونی رائے (Mouni Roy) جلد ہی فلم ‘برہماستر‘ میں نظر آنے والی ہیں۔ موسٹ اویٹیڈ اس فلم کو لیک اداکارہ ان دنوں کافی سرخیوں میں ہیں۔ اس فلم کے ٹریلر میں نظرآیا تھا کہ مونی رائے الگ انداز میں نظر آئیں گے۔ اس سب کے درمیان مونی رائے نے خوشنما صبح کی شروعات کرتے ہوئے ڈانسنگ والی اپنی الگ الگ تصاویر شیئر کی ہیں۔

مونی رائے کی ان تصاویر کو دیکھ کر کسی کو بھی پیار آسکتا ہے۔ بلو ڈینم کی جینس اور وہائٹ سلیو لیس اسپیگیٹی ٹاپ میں بے حد خوش نظر آرہی ہیں۔

اداکاری کے لئے مشہور اداکارہ نے فینس کو گڈ مارننگ کہتے ہوئے اپنے الگ الگ شیڈس کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

مونی رائے کے اس مستی بھرے انداز کو دیکھ کر فینس جم کر ان کی تعریف کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.