اداکارہ مونی رائے نے بیچ سمندر میں کرایا ایسا بولڈ فوٹوشوٹ، کیمرے کے سامنے دئے ایسے پوز
اداکارہ مونی رائے اپنے بولڈ اور اسٹائلش انداز کی و جہ سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تازہ تصاویر اور ویڈیوز فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ ایک سفید ڈریس میں کافی خوبصورت پوز دے رہی ہیں ۔

ان تصاویر میں اداکارہ مونی رائے وہائٹ کلر کی تھرڈ ہائی سلٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔
کچھ تصاویر میں اداکارہ سمندر کنارے بنے پوائنٹ پر پوز دے رہی ہیں تو وہیں کچھ تصاویر میں وہ بوٹ پر سوار پوکر خوبصورت پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ کی ان تصاویر کو دیکھ کر فینس جم کر کمنٹ کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔