Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مونی رائے نے اپنی تازہ ترین تصاویر سے انٹرنیٹ پر مچایا دھمال، بلیک ڈریس میں بکھیرا جلوہ

مونی رائے نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر شیئر کیں، جو اس وقت سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ ان تصاویر میں مونی رائے بلیک آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں، جس میں ان کی خوبصورتی دیکھتے ہی بن رہی ہے۔ مونی رائے کی ان تصاویر کو انسٹا گرام پر کافی پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

چھوٹے پردے سے بڑے پردے تک اپنی شاندار اداکاری سے زبردست پہچان بناچکیں مونی رائے (Mouni Roy) ان دنوں اپنی موسٹ اویٹیڈ فلم ‘برہماستر‘ کی وجہ سے کافی مصروف چل رہی ہیں۔ اس فلم کے ذریعہ وہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ مل کر دھمال مچانے والی ہیں۔ فلم میں وہ ایک اہم کردار میں نظر آنے والی ہیں۔ اسی درمیان ان کی کچھ تازہ ترین تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اتوار کو مونی رائے نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر شیئر کیں، جو اس وقت سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔

ان تصاویر میں مونی رائے بلیک آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں، جس میں ان کی خوبصورتی دیکھتے ہی بن رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.