مونی رائے (Mouni Roy) کی خوبصورتی کا ہر کوئی دیوانہ ہے۔ چھوٹے پردے سے بڑے پردے تک… او ٹی ٹی سے سوشل میڈیا تک، ہپر جگہ مونی رائے کا جلوہ قائم ہے۔ مونی رائے کی کچھ تصاویر اس وقت انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں، جسے انہوں نے چند گھنٹے پہلے ہی اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔
مونی رائے (Mouni Roy) کی خوبصورتی کا ہر کوئی دیوانہ ہے۔ چھوٹے پردے سے بڑے پردے تک… او ٹی ٹی سے سوشل میڈیا تک، ہپر جگہ مونی رائے کا جلوہ قائم ہے۔ مونی رائے کی کچھ تصاویر اس وقت انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں، جسے انہوں نے چند گھنٹے پہلے ہی اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔ مونی رائے کی ان تصاویر کو ان کے چاہنے والے بے حد پسند کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مونی رائے کے شیئر کرتے ہی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے مونی رائے نے خود کو WATER BABY بتایا ہے، وہیں سیلبس سے لے کر مداح تک ان کی ان اداوں پر فدا ہوگئے ہیں۔
مونی رائے نے 8 گھنٹے پہلے اپنی ان تصاویر کو شیئر کیا ہے اور اب تک ان کی تصاویر کو لاکھوں لائکس مل چکے ہیں۔