اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تازہ ترین تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں۔
کرسمس کے موقع پر مونی رائے نے کرسمس ٹری کے سامنے یہ ہاٹ پوز دیا ہے۔ گولڈن ڈریس میں مونی رائے کافی اسٹننگ نظر آرہی ہیں۔
بلیک اور اسکن رنگ کے اس باڈی فٹنگ گاون میں مونی رائے کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں۔
بلیک اور شمری لُک والا یہ شاٹ ڈریس مونی رائے نے بہت ہی اچھے سے کیری کیا ہے۔ بلیک ہیلس اور اسموکی آئی میک اپ کے ساتھ مونی رائے کا یہ گیٹ اپ کسی بھی نائٹ پارٹی کے لئے بہترین ہے۔
مونی رائے نے انسٹا گرام پر اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں بولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔