Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مونالیسا اور وکرانت سنگھ راجپوت کی شادی کو ہوئے پانچ سال، شوہر کے ساتھ دیئے رومانٹک پوز

بھوجپوری اداکارہ (Bhojpuri Actress) مونالیسا (Monalisa) اور وکرانت سنگھ راجپوت (Vikrant Singh Rajput) کی شادی کو پاچ سال ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے شوہر کے ساتھ رومانٹک تصاویر شیئر کرکے وش کیا ہے اور ایک اسپیشل نوٹ بھی لکھا ہے۔ ان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

اداکارہ مونالیسا عرف انترا بسواس نے انسٹا گرام (Monalisa instagram) پر شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہے۔ اس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ اداکارہ لال رنگ کی شارٹ میں ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔

وہیں وکرانت سنگھ راجپوت بھی شارٹس اور اسپورٹس بنیائن میں نظر آرہے ہیں۔ ان کی رومانٹک تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ اس میں دونوں اسٹارس کپل گولس دے رہے ہیں۔

مونالیسا اور وکرانت سنگھ راجپوت نے 17 جنوری، 2017 کو شادی کی تھی۔ ان کی شادی بگ باس کے گھر میں ہوئی تھی اور ان کی ویڈنگ میں بھوجپوری کے کئی فنکار شامل ہوئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.