Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مونالیسا پر چڑھا فوٹو شوٹ کا خمار! سیڑھیوں پر ہی لیٹ گئیں اداکارہ، پھر کھنچوائی تصویر

بھوجپوری اور ٹی وی کی پاپولر اداکارہ مونالیسا (Monalisa) عرف انترا بسواس (Antara Biswas) اکثر اپنی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ مصروف شیڈول سے بھی وقت نکال فینس کو انٹرٹین کرنے کا ایک بھی موقع نہیں چھوڑتی ہیں۔ ایسے میں اب حال ہی کی پوسٹ میں اداکارہ پر فوٹو شوٹ کا زبردست خمار دیکھنے کے لئے ملا ہے۔

جی ہاں، مونالیسا کو فوٹو شوٹ (Monalisa Photoshoot) کروانا کافی پسند ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب فوٹو شوٹ کی خماری اداکارہ پر ایسی چڑھی کہ وہ سیڑھیوں پر ہی لیٹ گئیں اور پھر انہوں نے فوٹو کھنچوائی۔ اس میں ان کا سویگ بھی کم نہیں ہے۔

مونالیسا نے اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ (Monalisa Latest Photos) اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے شیئر کیا ہے، جس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ منی اسکرٹ اور کراپ ٹاپ میں فوٹو کھنچوا رہی ہیں۔ اس میں ان کا شاندار انداز دیکھنے کے لئے مل رہا ہے۔ فینس ان کے اس سویگ کو کافی پسند کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں اگر اداکارہ کے لُک (Monalisa New Look) کی بات کی جائے تو اس میں انہوں نے اپنا بالکل سادہ لُک دکھایا ہے۔ وہ سمپل میک اپ کے ساتھ اپنی نیچرل بیوٹی (Monalisa Beauty pics) کو فلانٹ کر رہی ہیں۔ مونالیسا نے سورج مکھی کے پھول جیسی ایئر رنگ اور مسکراہٹ کے ساتھ اپنے لُک کو مکمل کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.