Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مونالیسا نے پھر سے فلانٹ کیا کالا تل تو سوشل میڈیا صارفین کا جیت لیا دل

بھوجپوری اداکارہ مونالیسا (Monalisa) بھلے ہی بھوجپوری سنیما سے لمبے وقت سے دور ہیں، مگر وہ ٹی وی پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ٹی وی سیریل‘نظر‘ میں نگیٹیو کردار نبھاکر انہوں نے گھر گھر میں اپنی پہچان بنالی ہے۔ وہیں، فینس سے کنکٹ رہنے کے لئے اداکارہ سوشل میڈیا پر بھی خوب سرگرم ہیں۔ وہ فینس کے ساتھ اپنی کوئی نہ کوئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

بھوجپوری اور ٹی وی اداکارہ مونالیسا (Bhojpuri Actress Monalisa) نے اب ایک بار پھر سے اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ (Monalisa Latest Photoshoot) شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا ہے۔ انہوں نے نئے فوٹو شوٹ میں اپنا بولڈ انداز دکھایا ہے، جو کہ دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ اسے لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔ ان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

مونالیسا کی تازہ ترین تصاویر میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ ایک بار پھر سے اپنا بلیک مول یعنی کہ کالا تل فلانٹ کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ فینس اسے دیکھ کر ایکسائیٹیڈ ہیں۔ وہ ان کی تصاویر پر جم کر کمنٹس کر رہے ہیں اور نگاہیں تک اداکارہ بلیک مول پر ٹک گئی ہیں۔

مونالیسا کی سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں دیکھ کر ایک صارف نے لکھا، ‘کلیویز کے درمیان میں بلیک ہول کیا ہے‘۔ اس پر دوسرے نے رپلائی کرتے ہوئے لکھا، ’مول ہے‘۔ اس پر پھر سے پہلے والے صارف نے کہا، ’کیا جگہ تلاش کیا ہے‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.