Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مونالیسا نے بتایا موڈ کو بہتر رکھنے کا طریقہ، تصاویر شیئر کر کے 4 باتوں کا مشورہ دیا

مونالیسا (Monalisa) عرف انترا بسواس (Antra Biswas) اداکاری سے زیادہ اپنی قاتلانہ اداوں کے ذریعہ لاکھوں لوگوں کو متوجہ کرتی ہیں۔ گزشتہ دنوں جہاں مونالیسا نے اپنی بکنی والے لُک سے سوشل میڈیا پر قہر برپا کیا تھا تو اب یہ مرون رنگ سے انسٹا گرام (Monalisa Instagram) صارفین کو ان پر نگاہیں ٹھہرانے کے لئے مجبور کر رہی ہیں۔

تصاویر میں ان کے رونق دیکھ کر کوئی نہیں کہے گا کہ مونالیسا 39 سال کی ہیں۔ اداکارہ آئے دن ہی اپنی اپنی خوبصورتی سے مداحوں کو حیران کردیتی ہیں۔ تازہ ترین تصاویر میں مونالیسا مرون کلر کی ڈیزائنر میں نظر آرہی ہیں۔

ے فوٹو شوٹ کی تصاویر کے کیپشن میں مونالیسا نے ایک بہترین کیپشن بھی لکھا ہے، جسے پڑھ کر آپ ان سے ایک نصیحت بھی حاصل کرسکتے ہیں، جو وہ خود پر اپلائی کرتی ہیں۔

اداکارہ نے لکھا، ’صبر کرنے والا بنو، لونگ یعنی محبت سے لبریز بنو، رحم دل بنو اور دوسروں کے تئیں ہمیشہ رحم دل اور نرم مزاج دل والے بنو‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.