Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مس ورلڈ مانوشی چھلراور اکشے کمار کا رایل لک، لوگوں کو پسند آئی دونوں کی کیمسٹری

مانوشی چھلر ‘پرتھوی راج’ میں راجکماری سینوگیتا کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ ٹریلر میں مانوشی چھلر کے رایل لک کو کافی پسند کیا گیا ہے۔ جہاں اکشے کمار نے ان تصویروں میں سیاہ شیروانی پہنی ہوئی ہے، وہیں مانوشی چھلر پیسٹل شیڈ کے لہنگے میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اکشے کمار اسٹارر فلم ‘پرتھویراج’ کا دھماکیدار ٹریلر پیر کو ریلیز ہوگیا۔ لوگوں نے ٹریلر کو بے حد پسند کیا اور ایک شخصیت جس نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کی وہ سابق مس ورلڈ مانوشی چھلر ہیں۔ مانوشی چھلر نے اپنی اور اکشے کمار کی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

مانوشی چھلر ‘پرتھوی راج’ میں راجکماری سینوگیتا کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ ٹریلر میں مانوشی چھلر کے رایل لک کو کافی پسند کیا گیا ہے۔

اب مانوشی چھلر نے اپنی اور اکشے کمار کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں دونوں کا شاہانہ انداز نظر آرہا ہے۔ پیر کو ٹریلر لانچ کے موقع پر دونوں ایک ہی انداز میں نظر آئے تھے۔

جہاں اکشے کمار نے ان تصویروں میں سیاہ شیروانی پہنی ہوئی ہے، وہیں مانوشی چھلر پیسٹل شیڈ کے لہنگے میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.