Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

منی اسکرٹ میں اداکارہ مونالیسا نے شیئر کردی ایسی تصویر، دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے فینس

بھوجپوری اداکارہ مونالیسا نے سوشل میڈیا پر تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں ان کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں ہے ۔ ان کا خوبصورت اوتار کافی چھایا ہوا ہے ۔ فینس تو دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے ہیں ۔ وہیں ان کی نند بھی کمنٹ کرنے سے خود کو روک نہیں پائی ہیں ۔

دراصل اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ فینس کی تفریح کرنے کا کوئی موقع نہیں گنواتی ہیں ۔ مصروف شیڈیول سے بھی وقت نکال کر اداکارہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

اب مونالیسا نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ اس مرتبہ انہوں نے اپنا لک منی اسکرٹ میں دکھایا ہے ، جس میں انہیں گھنگھرالے بالوں میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

39 سال کی عمر میں بھی مونالیسا نے ایسی ادائیں دکھا کر فینس کے ہوش اڑا دئے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.