Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

میمز کا شکار بننے والے بولی وڈ کے شاہکار سینز

جس طرح ہر تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں اسہی طرح کسی بھی فلم کے فلمائے گئے سین کے بھی دو پہلو ہوتے ہیں ، ایک پہلو وہ ہوتا ہے جو کہ ہدایت کار شائقین کو پردے پر دکھاتا ہے اور دوسرا پہلو وہ ہوتا ہے جو اس سین کو دیکھ کر ہمارے ذہنوں میں آتا ہے یا پھر اسکو مداح اپنے ذہنوں میں تشکیل دیتے ہیں ۔

ذیل میں ایسی ہی بولی وڈ فلمیں بیان کی گئی ہیں جن کے بعض سینز شاہکار کہلائے لیکن مداحوں کی میمز بھی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئیں۔ ذیل میں بولی وڈ فلموں کے شاہکار سینز کی میمز دی گئی ہیں۔

 

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.