میٹرکس کے پریمیئر پر اداکارہ پرینکا چوپڑانے دکھایا انتہائی بولڈ لک
اداکارہ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) جلد ہی میٹرکس ‘The Matrix Resurrections’ میں نظر آنے والی ہیں ، جس میں وہ ایک دمدار خاتون کے کردار میں دکھائی دیں گی ۔ پرینکا ان دنوں اپنی فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ حال ہی میں پرینکا چوپڑا فلم کی اسٹار کاسٹ کے ساتھ گرین کارپیٹ پر بھی نظر آئیں ، جہاں ان کا لک سرخیوں میں چھا گیا ۔
اداکارہ پرینکا چوپڑا ایک مرتبہ پھر اپنے ہالی ووڈ پروجیکٹ کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ پرینکا چوپڑا جلد ہی میٹرکس میں نظر آنے والی ہیں ، جس میں وہ ایک دمدار خاتون کے کردار میں دکھائی دیں گی ۔ پرینکا ان دنوں اپنی فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ حال ہی میں پرینکا چوپڑا فلم کی اسٹار کاسٹ کے ساتھ گرین کارپیٹ پر بھی نظر آئیں ، جہاں ان کا لک سرخیوں میں چھا گیا ۔
ے پروجیکٹ کے پریمیئر میں پرینکا چوپڑا نے ایک تھائی ہائی سلٹ گاون پہنی تھی ، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔
اس کی کچھ تصویریں پرینکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر بھی شیئر کی ہیں ، جس کے ساتھ انہوں نے اپنی ڈریس کی تفصیل بھی دی ہے ۔