مشہور اداکارہ پر چھایا بولڈنیس کا خمار، اسٹریپی ڈریس میں دکھایا اتنا بولڈ اوتار
ی وی دنیا کی مشہور اداکارہ سنجیدہ شیخ اپنی اداکاری کیلئے مشہور ہیں ، لیکن اس سے بھی زیادہ وہ اپنی بولڈ اداوں کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ سنجیدہ شیخ پچھلے کافی وقت سے ٹی وی انڈسٹری سے دور ہیں، لیکن اس کے باوجود سنجیدہ موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔
ٹی وی دنیا کی مشہور اداکارہ سنجیدہ شیخ اپنی اداکاری کیلئے مشہور ہیں ، لیکن اس سے بھی زیادہ وہ اپنی بولڈ اداوں کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ سنجیدہ شیخ پچھلے کافی وقت سے ٹی وی انڈسٹری سے دور ہیں، لیکن اس کے باوجود سنجیدہ موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔
تازہ لک میں سنجیدہ شیخ کو گرین ڈیپ نیک ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اس دوران وہ نو میک اپ لک میں دکھائی دے رہی ہیں ۔
سنجیدہ شیخ نے بالوں کو کھلا رکھا ہے ۔ اداکارہ کیمرے کے سامنے ادائیں دکھاتی ہوئی لوگوں کو مدہوش کررہی ہیں ۔