Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مشہور بھارتی ڈرامے کے ‘گبرو’ اب کس حال میں ہیں؟

اگر آپ بھی نائنٹیز میں پیدا ہوئے ہیں تو اپنے بچپن کا ڈرامہ ‘وکرال اور گبرال’ ضرور یاد ہوگا، اس ڈرامے نے نائنٹیز کے بچوں کو خوب محظوظ کیا۔

بھارتی ٹی وی پر نشر ہونے والے اس ڈرامے میں دو کرداروں وکرال اور گبرال کو انتہائی مزاحیہ طریقے سے بھوتوں سے لڑتے دکھایا گیا ہے۔

اس ڈرامے میں گبرو کا کردار نبھانے والے اداکار کے کے گوسوامی جو ایک بونے قد کے مالک ہیں انہوں نے اپنی اداکاری سے بچوں سمیت بڑوں کو بھی خوب محظوظ کیا۔

کے کے گوسوامی نے کئی دیگر بھارتی ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا کر عوام کو خوب ہنسایا ہے۔ وہ اب ایسے نظر آتے ہیں۔

 

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.