مشہور اداکارہ تبو نے کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے ہکا بکا! دیکھئے تصاویر
اداکارہ تبو کئی فلموں کے علاوہ ویب سیریز میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں اجے دیوگن کے ساتھ فلم بھولا کی شوٹنگ پوری کی ہے ۔
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تبو نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں بلیک کلر کے باون میں بولڈ انداز میں فوٹوشوٹ کراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ فینس انہیں کافی پسند کررہے ہیں ۔
اداکارہ نے فوٹوشوٹ کی اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ ساتھ ہی ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے، جس میں وہ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ تبو کی تصاویر پر لوگ دل اور فائر کی ایموجی شیئر کررہے ہیں ۔ وہیں کئی لوگوں نے بیوٹیفل ، نائس ، لولی واو اور ویری نائس جیسے کمنٹس کئے ہیں ۔
تبو بالی ووڈ کی مشہور اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ حال ہی میں بھول بھلیا 2 میں نظر آئی تھیں ۔ اس فلم میں ان کا ڈبل رول تھا ۔