Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مشہور اداکارہ نے ٹرانسپیرنٹ بکنی میں تصاویر شیئر کرکے مچایا تہلکہ، روز پہننے کا دیا مشورہ

اداکارہ نمرتا مللا بھوجپوری سنیما میں کام کرتی ہیں اور اکثر میوزک ویڈیوز میں اپنی قاتلانہ اداوں کا جلوہ بکھیرتی رہتی ہیں ، لیکن اداکاری سے زیادہ وہ سوشل میڈیا پر اپنے بولڈ انداز کے ذریعہ لوگوں کی توجہ کھینچتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے بولڈ آوٹ فٹ میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔

بھوجپوری سنیما کی اداکارہ نمرتا مللا ان دنوں ممبئی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اور وہیں سے انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جن میں وہ کافی بولڈ دکھ رہی ہیں ۔

بکنی کے ساتھ خود کو کافی جازب نظر لک میں پیش کرنے کیلئے انہوں نے سفید فریم والے بلیک سن گلاسیز پہنے ہوئے ہیں ۔

تصویر شیئر کرکے مللا نے کیپشن میں لکھا : اس کو پہننے سے خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے ، اس کو روز پہنیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.