Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مشہور اداکارہ نےر دکھایا انتہائی بولڈ انداز

شردھا داس (Shraddha Das) بھلے ہی اپنی اداکاری کے ذریعہ زیادہ لوگوں کو لبھا نہ پاتی ہوں ، لیکن گلیمرس تصویروں کے ذریعہ وہ ہرکسی کا دل جیت لیتی ہیں ۔ اداکارہ ان دنوں اپنے بکنی لک کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جن میں وہ اپنے کروس اور شیپ کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر شیئر کرکے اداکارہ نے فینس کو اپنے نئے سال کے ریزولیوشن کے بارے میں بھی بتایا ہے ۔

بولڈ انداز میں تصویر پوسٹ کرکے شردھا داس لکھتی : میں بے خوف اور خوش رہنا منتخب کرتی ہوں ، میرے اندر سے ایک دم نئے ورزن کے ساتھ میں 2022 میں قدم رکھتی ہوں اور ساری منفی باتوں کو چھوڑتی ہوں

شردھا داس ہمیشہ سے ہی اپنی بولڈنیس سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہتی ہیں ۔ فلموں سے زیادہ وہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں ۔ تصویر گوا کے مورجم بیچ سے شیئر کی گئی ہے ۔

شردھا نے فلم لاہور سے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کیا تھا ، لیکن فلم زد میں ٹاپ لیس سین دے کر ان کی کافی بولڈ شبیہ بن گئی تھی ۔ وہ کئی فلموں میں بولڈ سینس دے چکی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.