مسابا گپتا فٹنس کے معاملے میں کسی اداکارہ سے نہیں ہیں کم، دیکھیں فیشن ڈیزائنر کی خوبصورت تصاویر
جلد ہی مسابا کا مسابا سیزن 2 (Masaba Ka Masaba Season 2) کے ساتھ مسابا گپتا (Masaba Gupta) فینس کے درمیان دستک دیں گی۔ اس درمیان مسابا گپتا کی کچھ بے حد خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ فلورل باڈی ہگنگ ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔
نینا گپتا (Neena Gupta) کی ڈیزائنر بیٹی مسابا گپتا (Masaba Gupta) بھلے فلموں سے دور ہیں، لیکن فیشن ورلڈ کا مشہور نام ہیں۔ یہی نام، ان کا شو ‘مسابا کا مسابا‘ (Masaba Ka Masaba) کے ذریعہ بھی وہ کئی سیلبس کی زندگی سے فینس کو روبرو کراتی آئی ہیں۔ اب فیشن ڈیزائنر اپنے شو کے سیکنڈ سیزن کی تیاری میں مصروف ہوگئی ہیں۔ جلدی ہی مسابا گپتا کا مسابا سیزن 2 کے ساتھ وہ فینس کے درمیان دستک دیں گی۔ اس درمیان مسابا گپتا کی کچھ بے حد خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ فلورل باڈی ہگنگ ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔
مشہور ڈیزائنر اور اداکارہ مسابا گپتا شو مسابا مسابا کے دوسرے سیزن کی ریلیز کے لئے تیار ہیں۔
مسابا کا مسابا شو کو پرموٹ کرنے کے لئے فیشن ڈیزائنر نے فیگر ہگنگ منی ڈریس پہنی، جس میں وہ بے حد خوبصورت لگیں۔