Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کیلئے ایک اور اعزاز

ہندوستان کی مشہور ترین گلوکارہ لتا منگیشکر کو حال ہی میں ایک اور ایوارڈ سے نوازا گیاہے۔

 

بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق لتا منگیشکر کو ممبئی میں ہونیوالی ایک تقریب میں سوارا موولی نامی ایوارڈ پیش کیاگیا۔

 

اس موقع پر لتا کی چھوٹی بہنیں اوشا منگیشکر اور گلوکارہ آشا بھوسلے بھی موجود تھیں۔واضح رہے لتا کو اس سے قبل بھی کئی نیشنل اور دیگر ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.