مانشی چھلر نے پھر لوٹی محفل، روایتی ڈریس کے بعد اب چھایا ویسٹرن انداز
سابقہ مس ورلڈ اور اب بالی ووڈ اداکارہ مانشی چھلر اپنی پہلی فلم کے ریلیز ہونے کے بعد اپنے حالیہ اوتار کو کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی یہ تصویریں چھائی ہوئی ہیں، جس میں وہ سیٹن پینٹ سوٹ اور برالیٹ میں نظر آرہی ہیں ۔
سابقہ مس ورلڈ مانشی چھلر نے حال ہی میں بالی ووڈ میں اپنے اداکاری کریئر کی شروعات کی ہے ۔ انہوں نے اکشے کمار اسٹارر فلم سمراٹ پرتھوی راج کے ساتھ اپنا ایکٹنگ ڈیبیو کیا ہے ۔ حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر کچھ خاص کمال نہیں دکھاسکی ۔ فلم کے فلاپ ہونے پر گزشتہ دنوں مانشی نے اپنی رائے ظاہر کی تھی ۔ اپنی فلم کے بعد اب مانشی اپنی تازہ تصویروں کو لے کر موضوع بحث ہیں ، جن میں ان کا زبردست لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
سیٹن پینٹ سوٹ کو مانشی چھلر نے لیسی برالیٹ کے ساتھ پیئر کیا ہے، جس میں وہ کافی پرکشش لگ رہی ہیں ۔
سیٹن پینٹ سوٹ کو مانشی چھلر نے لیسی برالیٹ کے ساتھ پیئر کیا ہے، جس میں وہ کافی پرکشش لگ رہی ہیں ۔