Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ملائیکہ اروڑہ سمیت یہ سلیبریٹیز گھر سے باہر کچھ اس انداز میں آئے نظر، دیکھئے تصاویر

ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) ، اننیا پانڈے اور اکشے کمار جیسے کئی سلیبریٹیز کو ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں دیکھا گیا ۔ پیپراجی نے ان سلیبریٹیز کو تب دیکھا، جب وہ کسی نہ کسی کام یا پروگرام میں حصہ لینے کیلئے گھر سے باہر نکلے ہوئے تھے ۔

ملائیکہ اروڑہ کو پیپراجی نے ڈنر کے بعد اسپاٹ کیا ۔

بھومی پیڈنیکر رکشا بندھن کے پریمیئر پر نظر آئیں ۔ اداکارہ نے اپنے خوبصورت انداز سے لوگوں کا دھیان کھینچا ۔

اننیا پانڈے کو لائیگر کے پروموشن کے دوران کچھ اس انداز میں دیکھا گیا ۔

رکشا بندھن کے پریمیئر پر اکشے کمار کا انداز قابل دید تھا ۔

ہما قریشی بھی رکشا بندھن کے پریمیئر پر نظر آئی تھیں ۔

ٹوینکل کھنہ کسی کام سے جب گھر سے باہر نکلی ہوئی تھیں، تب پیپراجی نے اہیں دیکھا ۔

سونل چوہان رکشا بندھن کے پریمیئر پر خوبصورت آوٹ فٹ میں نظر آئیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.