Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ملائیکہ اروڑہ نے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں دکھایا اپنابلیک آوٹ فٹ میں خوبصورت لک

ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے آج 29 اپریل کو اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ یہ تصاویر ان کی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی ہیں، جس میں وہ بلیک آوٹ فٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ اس مہینے کی شروعات میں ملائیکہ اروڑہ کا حادثہ ہوگیا تھا۔

ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے کار حادثے کے بعد اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کو کالے رنگ کے آوٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ملائیکہ اروڑہ تصاویر میں صوفے پر بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ وہ جولری میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ملائیکہ اروڑہ نے انسٹا گرام پر یہ تصاویر تقریباً تین گھنٹے پہلے شئر کی ہیں، جس پر 40 ہزار کے قریب لائکس آگئے ہیں۔ سیلبس کے ساتھ ساتھ مداح ان کی تصاویر پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔ کئی نیٹجنس کو ملائیکہ اروڑہ معصوم لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.