Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ملائیکہ اروڑہ نے پہنی انتہائی بولڈ ٹرانسپیرنٹ ڈیپ نیک ڈریس ، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

 ملائیکہ اروڑہ فیشن اور اسٹائل کی علامت مانی جاتی ہیں ۔ بالی ووڈ میں اپنے لک اور اسٹائل سے ملائیکہ نے ہائی اسٹینڈرڈ بنایا ہے، جم لک ہو یا ریڈ کارپیٹ لک، ملائیکہ یقینی طور پر ہر جگہ پرفیکٹ لک دینا جاتی ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ حال ہی میں ایک بولڈ گاون میں نظر آئیں اور انہیں جتنے لوگوں نے بھی دیکھا وہ خود کو ان کی تعریف کرنے سے نہیں روک پائے ۔

48 سال کی اس اداکارہ کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے اور ملائیکہ بھی اپنے فینس کو مایوس نہیں کرتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر بلیک باڈی ہگنگ گاون میں ایک تھائی ہائی سلٹ کے ساتھ اپنے گلیمرس لک کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔

اپنے لک کو مزید ہاٹ اور بولڈ بنانے کیلئے اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے ، جس سے وہ قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.