Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ملائیکہ اروڑہ نے پہن لیا اتنا بھاری بھرکم کوٹ، مگر پینٹ پہنے بغیر ہی کھینچوالی ایسی تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ بھلے ہی 49 سال کی ہوگئی ہوں، لیکن ان کے حسن کا جلوہ آج بھی برقرار ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ آئے دن اپنے فوٹوشوٹ سے فینس کو مدہوش کرتی رہتی ہیں اور ایک مرتبہ پھر کچھ ایسا ہی ہوا ۔ ملائیکہ اروڑہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی بولڈ تصاویر سے لوگوں کے دلوں پر چھریاں چلا دی ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ اپنے کسی پروجیکٹ کی وجہ سے بیشک کم سرخیوں میں رہتی ہوں، لیکن انہوں نے اپنے گلیمرس اور بولڈ اوتار سے سبھی کا دھیان اپنی جانب کھینچا ہے۔

اب ایک مرتبہ پھر سے اداکارہ اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی وجہ سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں ۔ ملائیکہ نے اپنی کلر ادائیں دکھاتے ہوئے کیمرہ کے سامنے پوز دئے ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ اپنے نئے لکس کی جھلک فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ فینس بھی ملائیکہ کے اسٹائلش لک اور ان کی فٹنس پر فدا نظر آتے رہتے ہیں ۔

اب تازہ تصاویر میں ملائیکہ اروڑہ کافی گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے آف وہائٹ کلر کی ایمبرائیڈری والی شارٹ ڈریس پہن رکھی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.