ملائیکہ اروڑہ نے خوبصورت ڈریس میں کرایا دلکش فوٹو شوٹ، تصاویر میں نظر آئیں بے حد خوبصورت
ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) ایک بار پھر اپنی دلکش تصاویر کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر اپنی کچھ بہترین نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ شاندار نظر آرہی ہیں۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں ان کی دلکش تصاویر پر۔
ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے اپنے انسٹا گرام پیج پر ایک فوٹو شوٹ سے تصاویر پوسٹ کیں اور اپنی دل کی دلکش وائبس سے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی۔ فینس ان کی تازہ ترین تصاویر میں ان کی خوب پسند کر رہے ہیں۔
فوٹو شوٹ کے دوران ملائیکہ اروڑہ نے فارم فٹنگ جھلملاتا بیج گاون میں الگ الگ اینگل میں پوز دیا ہے۔گولڈن سلور گاون میں ملائیکہ اروڑہ ایک بار پھر سے اپنے ڈریس سینس اور ڈراپ ڈیڈ گارجیس لُکس سے اپنے چاہنے والوں کا دل جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
تصاویر میں انہوں نے نیوڈ میک اپ کیا ہے اور کھلے بالوں کے ساتھ انہوں نے اپنے لُک کو پورا کیا ہے۔