Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ملائیکہ اروڑہ نے انتہائی ڈیپ نیک ڈریس میں دکھایا اپنا بولڈ اوتار،تصاویر وائرل

 بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ 48 سال کی عمر میں بھی قہر ڈھاتی ہیں ۔ آئے دن وہ اپنے فیشن اور اپنی بولڈنیس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی کچھ ایسی تصاویر شیئر کردی ہیں، جن کو دیکھ کر ان کے فینس رہ گئے ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ پیلے رنگ کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے ایک انتہائی ڈیپ نیک والی ڈریس میں نظر آرہی ہیں، جس میں ان کا لک کافی بولڈ ہے ۔

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اس لک میں اپنی ٹونڈ باڈی کو جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.