ملائیکہ اروڑہ کی تازہ ترین تصاویر پر فینس کی نظریں مرکوز، خوبصورت پوز دیتی ہوئی نظر آئیں بیوٹی کوئن
ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) بڑے اچھے سے جانتی ہیں کہ کیسے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانا ہے۔ وہ ایک فنشنسٹا ہیں۔ انہوں نے اس بار پیلے رنگ کی ڈریس میں اپنی خوبصورت ادائیں دکھائیں۔
ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) بیشتر اداکارہ کی طرح سوشل میڈیا پر وقت گزارنا کافی پسند کرتی ہیں اور فینس کے ساتھ اپنی زندگی کی جھلکیاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ سے کچھ تصاویر شیئر کیں،جس مین وہ اسٹائلش آوٹ فٹ میں گلیمرس لگ رہی ہیں۔
ملائیکہ اروڑہ اپنی تازہ ترین تصاویر میں پیلی ڈریس میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔
ملائیکہ اروڑہ نے بغیر بازو والی ڈریس میں اپنی فٹ باڈی دکھائی۔