مادھوری دیکشت کی مسکراہٹ لوگوں کو مدھو بالا کی یاد دلاتی ہے
پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کریں گے 90 کی دہائی کی سب سے بڑی اداکارہ مادھوری دیکشت کی جو ڈانسنگ دیوا کہی جاتی ہیں اور ان کی مسکراہٹ لوگوں کو مدھو بالا کی مسکراہٹ یاد دلاتی ہے۔ مادھوری دیکشت کے فلمی کریئر پر ایک نظر نصرت جہاں کے ساتھ
Source
source