سشما ادھیکاری (Sushma Adhikari) نیپالی فلم انڈسٹری (Bhojpuri Cinema) کا جانا مانا چہرہ ہیں، لیکن بھوجپوری سنیما میں کام کرتی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے یوم پیدائش کا جشن منایا تھا، جس کی تصویر انہوں نے شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں سشما بہت ہی بولڈ نظر آرہی ہیں۔ یہاں ہم آپ کو سشما کے خوبصورت لال رنگ کو دکھا رہے ہیں۔
سشما ادھیکاری (Sushma Adhikari) کو لال رنگ کافی پسند ہے اور یہ رنگ ان پر خوب اچھا بھی لگتا ہے۔ انہوں نے سرخ لال رنگ کی ڈریس میں تمام تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ اس ڈریس میں قہر برپا کر رہی ہیں۔
اداکارہ نے یہ تصویر اپنے یوم پیدائش کے دن شیئر کی، جس میں اپنے بولڈ انداز کو فلانٹ کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔
بہت کم لوگوں کو اس بات کی جانکاری ہے کہ سشما مشہور سنگر ادت نارائن کے ذریعہ گائے گانے ’جینا مرنا تورے سنگ‘ گانے پر پرفارم کرچکی ہیں۔ یہ ایک بھوجپوری گانا ہے، جس میں وہ ایس پی کھریل کے ساتھ نظر آئی تھیں۔