Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کیا دیسی گرل کو انگلش بابو مل گیا ؟

بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا کو کیا انگلش بابو مل گیا ہے ؟

پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونز میں محبت کے چرچے کئی ہفتوں سے زیر گردش ہیں۔

بھارتی میڈیا میں اب دونوں کی منگنی ہوجانے کے چرچے ہیں ،خبرکے مطابق پریانکا چوپڑا ور نک جونز کے ہاتھوں میں ایک جیسی انگوٹھیاں ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دیسی گرل اور انگلش بابو گزشتہ روز مشہور بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے کی منگنی میں شرکت کےلئے پہنچے تھے ۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.