Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کیرتی سینن کا ٹریڈیشنل اوتار اور اننیا پانڈے کا جم لُک، اس ہفتے سیلبس کا یہ شاندار انداز سرخیوں میں رہا

بالی ووڈ سیلبس (Bollywood Celebs) کی درگا پوجا بھی اس سال سرخیوں میں رہیں۔ جہاں کچھ سیلبس اپنے ٹریڈیشنل لُک سے متعلق سرخیوں میں رہے تو کچھ اپنے ویسٹرن لُک سے متعلق بھی سرخیوں میں رہے۔ آئیے آپ کو کچھ ایسے ہی سیلبس کی جھلک دکھاتے ہیں۔

رانی مکھرجی، کاجول، تنیشا، تنوجا، ایان مکھرجی، مونی رائے اور جیا بچن درگا پوجا کے لئے پہنچے، جہاں سبھی نے ساتھ پوز دیئے۔

کیرتی سینن ایئر پورٹ پر ایک بے حد خوبصورت سوٹ میں دکھائی دیں، جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

شارٹ کرتا، جیکٹ میں رنبیر کپور درگا پنڈال پہنچے، جہاں وہ پوز دیتے ہوئے بھی نظر آئے۔

اننیا پانڈے شارٹس اور گرے ٹی شرٹ میں یوگا کلاس کے باہر دکھائی دیں، ان کا یہ لُک بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

شاہد کپور بھی کیزوئل لُک میں نظر آئے۔ اپنے سمپل لُک کی وجہ سے شاہد سرخیوں میں رہے۔

ایئر پورٹ کے باہر کرینہ آل وہائٹ لُک میں اسپاٹ کی گئیں۔ انہوں نے وہائٹ جاگرس کے ساتھ وہائٹ شرٹ اور وہائٹ سوئٹر پہنی تھی۔ ان کے جوتے بھی سفید ہی تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.