کیارا اڈوانی سمیت یہ سیلبس ممبئی کے آس پاس کچھ اس انداز میں گھومتے ہوئے نظر آئے
کیارا اڈوانی (Kiara Advani)، جھانوی کپور کو پیپراجی اکثر ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آتے جاتے ہوئے دیکھ لیتے ہیں۔ پیپرا جی نے کسی سیلبس کو اپنی فلم سے جڑے ایونٹ میں دیکھا، تو کسی کو بھگوان گنیش کے درشن کے لئے جاتے ہوئے دیکھا۔
’برہماستر‘ دیکھنے کے بعد، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور ساتھ میں نظر آئے۔
تمنا بھاٹیہ فلم ‘ببلی باونسر‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر نظر آئیں۔
کیارا اڈوانی پرائیویٹ ایئر پورٹ پر نظر آئیں۔
کاجول کو ’لال باغچا راجا مندر‘ جاتے ہوئے پیپرا جی نے اسپاٹ کیا۔
جھانوی کپور کو ایک میٹنگ کے بعد کار سے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔
شہناز گل اور ان کے بھائی لال باغچا راجا مندر کے درشن کے لئے پہنچے۔