کیارا اڈوانی نے باڈی کان ڈریس میں دکھایا ایسا اوتار، دیکھتے ہی رہ گئے فینس
کیارا اڈوانی (Kiara Advani) بالی ووڈ کی لیڈنگ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ اپنی شاندار اداکاری اور اپنے کلر لک سے ہر کسی کو دیوانہ بنا دیتی ہیں۔ بتادیں کہ کیارا ان دنوں اپنی آنے والی فلم جگ جگ جیو کا جم کر تشہیر کررہی ہیں ۔ اسی درمیان کیارا کا ایک فوٹوشوٹ کافی وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔
آنے والی فلم جگ جگ جیو کی تشہیر کے درمیان کیارا اڈوانی نے کافی دلچسپ فوٹوشوٹ کروایا ۔ اس تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویروں کیارا نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں کیارا ہمیشہ کی طرح خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔
تصویروں میں کیارا اڈوانی سفید کلر کی باڈی کان ڈریس میں کافی اسٹائلش پوز دیتی دیکھی جاسکتی ہیں ۔ کھلے میسی کرل بالوں میں وہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ ت
کیارا نے اس فوٹوشوٹ کے دوران لائٹ جیولری رول فالو کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے لک کو گولڈن پمپس سے کمپلیٹ کیا ہے ۔