Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کیارا اڈوانی کا دکھا گلیمرس انداز، ریڈ ڈریس میں کروایا ایسا فوٹوشوٹ

کیارا اڈوانی (Kiara Advani) فلم انڈسٹری کی سب سے خوبصورت اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ انہوں نے پھر سے انٹرنیٹ پر آگ لگاتے ہوئے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر کچھ نئی تصویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی خوبصورت اور پیاری دکھائی دے رہی ہیں ۔

کیارا اڈوانی ان دنوں اپنی آنے والی فلم بھول بھلیا 2 کے تشہیر میں مصروف ہیں ۔ فلم کو ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے ، جس کو دیکھنے کے بعد فلم کے دیوانے کافی خوش ہیں ۔ اسی درمیان انہوں نے لال ڈریس میں اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ تیکھی لال مرچ لگ رہی ہیں ۔

کیارا اڈوانی نے ایک ہی آوٹ فٹ میں تین الگ الگ پوسٹ اپنے انسٹاگرام پر شیئر کئے ہیں ۔ ان تصویروں کو انہوں نے بلیک چلی ایموجی کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔

تصویر میں کیارا اڈوانی کافی گلیمرس اور بولڈ لگ رہی ہیں ۔ فوٹوشوٹ کے دوران وہ الگ الگ اینگل سے پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.