خوشی کپور نے اپنی فوٹوز سے لوگوں کو بنایا دیوانہ
خوشی کپور (Khushi Kapoor) کی تصویریں اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ، اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کی شہرت کسی فلم اسٹار سے کم نہیں ہے ۔ حال ہی میں خوشی کپور نے جھانوی کپور کے ساتھ کولاج فوٹو انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے ، جس میں دونوں بہنیں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی خوشی نے اپنی بھی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے ، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔
اداکارہ جھانوی کپور کی چھوٹی بہن خوشی کپور کی تصویریں اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ، اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کی شہرت کسی فلم اسٹار سے کم نہیں ہے ۔ حال ہی میں خوشی کپور نے جھانوی کپور کے ساتھ کولاج فوٹو انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے ، جس میں دونوں بہنیں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی خوشی نے اپنی بھی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے ، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔
خوشی کپور اپنی بڑی بہن جھانوی کپور کے ساتھ کافی کلوز ہیں ۔ اکثر دونوں کو ساتھ میں دیکھا گیا تھا ۔