خوشی کپور نے صوفے پر چڑھ کر کرایا بولڈ فوٹوشوٹ
اداکارہ سری دیوی (Sridevi) کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور (Khushi Kapoor) سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ۔ اسٹارکڈ کی خوبصورت ادائیں فینس کے دلوں میں کھلبلی پیدا کردیتی ہیں۔ وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی ایک سے بڑھ کر ایک فوٹوشوٹ کررہی ہیں ۔ انہوں نے اس فیسٹیو سیزن میں اپنے لک کو فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔
اس روایتی لک میں خوشی کپور کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں
خوشی کپور سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ۔ اسٹار کڈ کی سبھی تصویریں وائرل ہوجاتی ہیں