Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

خوشی کپور نے شیئرکی اپنی اسٹننگ تصویر، والد بونی کپور نے بھی کیا کمنٹ، دیکھئے تصاویر

خوشی کپور نے بھلے ہی ابھی تک اپنا بالی ووڈ ڈیبیو نہیں کیا ہے، لیکن اس اسٹار کڈ کی پہلے سے ہی سوشل میڈیا پر کافی فین فالوئنگ ہے۔ ابھی حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگ رام پر اپنے فینس کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

خوشی کپور کے والد نے ان کی اس تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ’مائی ٹریلین ڈالر بیبی، مائی پریٹی بیبی، آپ اس شلوار قمیص میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور پوسچر بہت اچھی ہے‘۔

یہ پہلی بار نہیں ہے جب اسٹار کڈ خوشی کپور نے اپنی تصاویر سے اپنے فینس کو ایمپریس کیا ہے۔ وہ اکثر اپنے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

خوشی کپور جلد ہی زویا اختر کی فلم ’دی آرچیج‘ سے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والی ہیں۔

خوشی کپور کے فالورس ان کی ہر تصویر پر بھرپور پیار لٹاتے ہیں اور کھل کر کمنٹس کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.