Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

خوشی کپور نے الگ الگ اوتار میں ڈھایا قہر، تصاویر سے نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں فینس

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی بہن خوشی کپور نے بھلے ہی ابھی تک اداکاری کی دنیا دنیا میں اپنا قدم نہیں رکھا ہو، لیکن جھانوی کی طرح ان کے چاہنے والوں کی بھی کمی نہیں ہے ۔

خوشی کپور انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور یہاں انہیں نو لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔

خوشی کپور آئے دن اپنی تصویریں انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

خوشی کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر چھا جاتی ہیں ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.