کھلی شرٹ میں ادائیں دکھاتی ہوئیں ریا چکرورتی، تصاویر دیکھ کر فینس میں لگ گئی آگ
ریا چکرورتی (Rhea Chakraborty) یہ بخوبی جانتی ہیں کہ فینس کا دل کیسے چرایا جائے۔ اداکارہ اپنی نئی اپڈیٹ تصاویر سے متعلق خبروں میں ہیں، جسے انہوں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی (Rhea Chakraborty) سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
تازہ ترین تصاویر میں ریا چکرورتی کا انداز کافی گلیمرس لگ رہا ہے۔ تصویر میں ان کی خوبصورتی فیگر دیکھتے ہی بن رہیا ہے۔
ریا چکرورتی نے اپنے نئے انسٹا گرام پر اپنی کل چار تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ ایک کرسی پر بیٹھ کر الگ الگ انداز میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
اپنی سجلنگ اور ریویلنگ تصاویر کو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے ریا چکرورتی نے کیپشن میں لکھا، ’سورج آپ میں بھی چمکتا ہے‘۔