Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

خوبصورتی میں ہالی اداکاراوں کو بھی ٹکر دیتی ہے پون سنگھ کی یہ اداکارہ

پرینکا کھیرا (Priyanka Khera) ان دنوں بھوجپوری اسٹار پون سنگھ کے ساتھ ان کے نئے گانے کے ذریعہ چھائی ہوئی ہیں ۔ اداکارہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔

پرینکا کھیرا آئے دن اپنے سوشل اکاؤنٹ پر ایسی تصاویر شیئر کرتی ہیں جس میں وہ قہر ڈھاتی نظر آتی ہیں۔

شاید ہی کوئی ان کے خوبصورت لک کو نظر انداز کرے گا۔ ان کا پوز بھی قابل دید ہے۔

اداکارہ کے نین و نقش تو خوبصورت ہیں ہی وہیں ان کا اسٹائل بھی غضب کا ہے۔

پیشہ ورانہ طور پر پرینکا ایک بہترین ماڈل، لپ سنک آرٹسٹ، انفلوئنسر اور ڈانسر ہیں۔ وہ ٹیلی ویژن سے بھی وابستہ ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.