Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

خوبصورتی کی مثال ہے یہ مشہور اداکارہ، دیتی ہے بالی ووڈ حسیناوں کو ٹکر

پرینکا کھیرا ایک ہندوستانی اداکارہ، ماڈل، لپ سنک آرٹسٹ، انفلوئنسر اور ڈانسر ہیں، جو بنیادی طور پر ٹیلی ویژن انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔ لیکن ان دنوں ان کے ایک میوزک ویڈیو یاد آتی نہیں کو کافی پسند کیا جا رہا ہے ، جس میں وہ لالی پاپ لگے لو فیم بھوجپوری اسٹار پون سنگھ کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ فینس ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کر رہے ہیں ۔

پرینکا کھیرا اکثر مداحوں کو اپنی گلیمرس تصویروں اور روزمرہ کی سرگرمیوں کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ کو اپنے بولڈ اور خوبصورت انداز کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔

پرینکا کی خوبصورتی قابل دید ہے۔ فینس ان کے شاندار انداز کو دیکھ کر تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.