ساوتھ اداکارہ (South Actress) شردھا داس (Shraddha Das) اکثر اپنی بولڈ تصاویر (Shraddha Das Bold look) کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ فینس کے ساتھ سوشل میڈیا پر خود سے وابستہ پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب ان کی کچھ اور پوسٹس سامنے آئی ہیں ، جس میں ان کی بولڈ تصویریں دیکھنے کو مل رہی ہیں ۔
دراصل شردھا داس ان دنوں ‘Morjim’میں ہیں اور وہاں سے ہر دن اپنی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے پنک کلر کی بکنی میں تصویریں شیئر کی ہیں ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تصاویر میں شردھا داس کو پنک کلر کی بکنی میں پول میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ وہ دوستوں کے ساتھ جم کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
تصاویر میں چھٹیوں کا گلو شردھا داس کے چہرے پر صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے تصاویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا : گوا کی ڈھیر ساری یادیں
شردھا داس کی بولڈ تصاویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ وہ اپنی لاڈلی اداکارہ کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔