کیا آپ بتا سکتے ہیں تصویر میں موجود یہ بچہ کون ہے؟
اس تصویر میں موجود بچہ کوئی اور نہیں بلکہ رہیتک روشن ہیں۔ رہیتک اس تصویر میں 1982 میں ریلیز ہونے والے ایم جے کے تھرلر کے موقعے پر مائیکل جیکسن کے اسٹائل میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ جبکہ ان کے ساتھ ان کے والد اور والدہ بھی ہیں۔