Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کٹرینہ کیف ۔ وکی کوشل کی شادی کی کئی اندیکھی تصویریں آئیں سامنے

کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی (Katrina Kaif Vicky Kaushal Wedding) نو دسمبر کو ہوئی تھی ۔ اس کے بعد سے شادی کی کئی تصویریں سوشل میڈیا میں وائرل ہورہی ہیں ۔ ان میں کچھ تصویروں کو خود کیٹ ۔ وکی نے شیئر (Katrina Vicky Wedding Photos) کیا تھا ۔ اب جوڑے کی شادی کی کچھ اندیکھی تصویریں سامنے آئی ہیں ۔ ان تصویروں کو وکی کوشل کے کنبہ والوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ ایک تصویر میں اداکارہ نیہا دھوپیا اور ان کے شوہر انگد بیدی (Neha Dhupia and Her Husband Angad Bedi) بھی نظر آرہے ہیں ۔

کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی نو دسمبر کو ہوئی تھی ۔ اس کے بعد سے شادی کی کئی تصویریں سوشل میڈیا میں وائرل ہورہی ہیں ۔ ان میں کچھ تصویروں کو خود کیٹ ۔ وکی نے شیئر کیا تھا ۔ اب جوڑے کی شادی کی کچھ اندیکھی تصویریں سامنے آئی ہیں ۔ ان تصویروں کو وکی کوشل کے کنبہ والوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ ایک تصویر میں اداکارہ نیہا دھوپیا اور ان کے شوہر انگد بیدی بھی نظر آرہے ہیں ۔

وکی کوشل کی کزن اپاسنا ووہرا نے کئی اندیکھی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔ اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وکی اپنی شادی کو لے کر کتنے پرجوش تھے ۔ انہوں نے اپنی شادی میں جم کر ڈانس کیا ۔

کٹرینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی میں کل 120 مہمانوں کو مدعو کیا تھا ، جس میں نیہا دھوپیا اور ان کے شوہر انگدبیدی بھی شامل تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.