Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار، پولیس نے کی کارروائی

 یہ دھمکی سوشل میڈیا کے ذریعے دی گئی ہے۔ اس سے پہلے اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے بتایا کہ یہ معاملہ ممبئی کے سانتا کروز پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔

کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ممبئی پولیس (Mumbai Police) نے اس معاملے میں پہلے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ تاہم معاملے کی تحقیقات کے بعد ممبئی پولیس نے ملزم کی شناخت کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

وکی اور کٹرینہ کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی تھیں۔ شکایت کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

وکی اور کٹرینہ کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی تھیں۔ شکایت کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.